معرفتِ خدا اور علی مرتضیٰؑ {حصہ اول}

بسم اللہ الرحمن الرحیم سید الموحدین امیر المؤمنین  علی علیہ السلام کی زندگی کا ہر قول  و فعل قربِ خدا اور  رضائے الہی  کا پرتو تھا۔آپ ؑ کی زندگی کے ہر قدم سے معرفتِ خدا کی جھلک نظر آتی   ہے۔امامؑ    خوداپنی زندگی کے بارے فرماتے ہیں: وَ لَقَدْ عَلِمَ الْمُسْتَحْفَظُونَ مِنْ اَصْحَابِ مُحَمَّدٍ (صلى الله … معرفتِ خدا اور علی مرتضیٰؑ {حصہ اول} پڑھنا جاری رکھیں